قُضاۃ 4:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں نہرِ قِیسو ن پر یابِین کے لشکر کے سردار سِیسرا کو اور اُس کے رتھوں اور فَوج کو تیرے پاس کھینچ لاؤں گا اور اُسے تیرے ہاتھ میں کر دُوں گا۔

قُضاۃ 4

قُضاۃ 4:1-10