اور اُس نے بنی عمُّون اور بنی عمالِیق کو اپنے ہاں جمع کِیا اور جا کر اِسرا ئیل کو مارا اور اُنہوں نے کھجُوروں کا شہر لے لِیا۔