قُضاۃ 3:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند کی رُوح اُس پر اُتری اور وہ اِسرا ئیل کا قاضی ہُؤا اور جنگ کے لِئے نِکلا۔ تب خُداوند نے مسوپتامیہ کے بادشاہ کوشن رِ سعتِیم کو اُس کے ہاتھ میں کر دِیا ۔ سو اُس کا ہاتھ کوشن رِسعتِیم پر غالِب ہُؤا۔

قُضاۃ 3

قُضاۃ 3:3-13