قُضاۃ 20:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس دُوسرے دِن بنی بِنیمِین اُن کے مُقابِل جِبعہ سے نِکلے اور اٹھارہ ہزار اِسرائیلِیوں کو قتل کر کے خاک میں مِلا دِیا ۔ یہ سب شمشِیرزن تھے۔

قُضاۃ 20

قُضاۃ 20:21-35