قُضاۃ 20:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

(اور بنی اِسرائیل جا کر شام تک خُداوند کے آگے روتے رہے اور اُنہوں نے خُداوند سے پُوچھا کہ ہم اپنے بھائی بِنیمِین کی اَولاد سے لڑنے کے لِئے پِھر بڑھیں یا نہیں؟خُداوند نے فرمایا اُس پر چڑھائی کرو)۔

قُضاۃ 20

قُضاۃ 20:20-26