قُضاۃ 20:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِسرا ئیل کے لوگ بِنیمِین سے لڑنے کو نِکلے اور اسرا ئیل کے لوگوں نے جِبعہ میں اُن کے مُقابِل صف آرائی کی۔

قُضاۃ 20

قُضاۃ 20:10-25