قُضاۃ 20:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِسرا ئیل کے لوگ بِنیمِین کے علاوہ چار لاکھ شمشِیر زن مَرد تھے ۔ یہ سب صاحِبِ جنگ تھے۔

قُضاۃ 20

قُضاۃ 20:8-21