قُضاۃ 18:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بنی دان نے وہ کُھدا ہُؤا بُت اپنے لِئے نصب کر لِیا اور یونتن بِن جیرسو م بِن مُوسیٰ اور اُس کے بیٹے اُس مُلک کی اسِیری کے دِن تک بنی دان کے قبِیلہ کے کاہِن بنے رہے۔

قُضاۃ 18

قُضاۃ 18:25-31