قُضاۃ 18:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو بنی دان تو اپنا راستہ ہی چلتے گئے اور جب مِیکاہ نے دیکھا کہ وہ اُس کے مُقابلہ میں بڑے زبردست ہیں تو وہ مُڑا اور اپنے گھر کو لَوٹا۔

قُضاۃ 18

قُضاۃ 18:20-31