قُضاۃ 18:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے کہا تُم میرے دیوتاؤں کو جِن کو مَیں نے بنوایا اور میرے کاہِن کو ساتھ لے کر چلے آئے ۔ اب میرے پاس اَور کیا باقی رہا؟ سو تُم مُجھ سے یہ کیونکر کہتے ہو کہ تُجھ کو کیا ہُؤا؟۔

قُضاۃ 18

قُضاۃ 18:19-27