قُضاۃ 18:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب وہ مِیکاہ کے گھر سے دُور نِکل گئے تو جو لوگ مِیکاہ کے گھر کے پاس کے مکانوں میں رہتے تھے وہ فراہم ہُوئے اور چل کر بنی دان کو جا لِیا۔

قُضاۃ 18

قُضاۃ 18:19-25