قُضاۃ 18:11-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

11. تب بنی دان کے گھرانے کے چھ سَومَرد جنگ کے ہتھیار باندھے ہُوئے صُرعہ اور اِستال سے روانہ ہُوئے۔

12. اور جا کر یہُوداہ کے قریت یعر ِیم میں خَیمہ زن ہُوئے ۔ اِسی لِئے آج کے دِن تک اُس جگہ کو محنے دا ن کہتے ہیں اور یہ قریت یعرِیم کے پِیچھے ہے۔

13. اور وہاں سے چل کر افرا ئِیم کے کوہِستانی مُلک میں پُہنچے اور مِیکاہ کے گھر آئے۔

14. تب وہ پانچوں مَرد جو لَیس کے مُلک کا حال دریافت کرنے گئے تھے اپنے بھائِیوں سے کہنے لگے کیا تُم کو خبر ہے کہ اِن گھروں میں ایک افُود اور ترافِیم اور ایک کُھدا ہُؤا بُت اور ایک ڈھالا ہُؤا بُت ہے؟ سو اب سوچ لو کہ تُم کو کیا کرنا ہے۔

قُضاۃ 18