قُضاۃ 16:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ گھر مَردوں اور عَورتوں سے بھرا تھا اور فِلستِیوں کے سب سردار وہِیں تھے اور چھت پر قرِیباً تِین ہزارمَرد و زن تھے جو سمسُو ن کے کھیل دیکھ رہے تھے۔

قُضاۃ 16

قُضاۃ 16:23-29