قُضاۃ 15:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کے باپ نے کہا مُجھ کو یقِیناً یہ خیال ہُؤا کہ تُجھے اُس سے سخت نفرت ہو گئی ہے اِس لِئے مَیں نے اُسے تیرے رفِیق کو دے دِیا ۔ کیا اُس کی چھوٹی بہن اُس سے کہِیں خُوبصُورت نہیں ہے؟ سو اُس کے عِوض تُو اِسی کو لے لے۔

قُضاۃ 15

قُضاۃ 15:1-9