اور اُس شہر کے لوگوں نے ساتویں دِن سُورج کے ڈُوبنے سے پہلے اُس سے کہا’’شہد سے مِیٹھا اَور کیا ہوتا ہے؟اور شیر سے زورآور اَور کَون ہے‘‘؟ اُس نے اُن سے کہا’’اگر تُم میری بچھیا کو ہل میں نہ جوتتےتو میری پہیلی کبھی نہ بُوجھتے‘‘۔