تو وہ اُس سے کہتے شِبُّلَت تو بول تو وہ سِبُّلَت کہتا کیونکہ اُس سے اُس کا صحِیح تلفُّظ نہیں ہو سکتا تھا ۔ تب وہ اُسے پکڑ کر یَرد ن کے گھاٹوں پر قتل کر دیتے تھے ۔ سو اُس وقت بیالِیس ہزار افرائِیمی قتل ہُوئے۔