اور اُس نے عرو عیر سے مِنِّیت تک جو بِیس شہر ہیں اور ابِیل کرامِیم تک بڑی خُونریزی کے ساتھ اُن کو مارا۔ اِس طرح بنی عمُّون بنی اِسرائیل سے مغلُوب ہُوئے۔