قُضاۃ 1:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُوداہ نے اُن کنعانِیوں پر جو حبرُو ن میں رہتے تھے چڑھائی کی اور حبرُو ن کا نام پہلے قریت اربع تھا ۔ وہاں اُنہوں نے سِیسی اور اخِیمان اور تلمی کو مارا۔

قُضاۃ 1

قُضاۃ 1:9-13