فِلپّیوں 4:19-23 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. میرا خُدا اپنی دَولت کے مُوافِق جلال سے مسِیح یِسُوع میں تُمہاری ہر ایک اِحتیاج رَفع کرے گا۔

20. ہمارے خُدا اور باپ کی ابدُا لآباد تمجِید ہوتی رہے ۔ آمِین۔

21. ہر ایک مُقدّس سے جو مسِیح یِسُوع میں ہے سلام کہو ۔ جو بھائی میرے ساتھ ہیں تُمہیں سلام کہتے ہیں۔

22. سب مُقدّس خصُوصاً قَیصر کے گھر والے تُمہیں سلام کہتے ہیں۔

23. خُداوند یِسُوع مسِیح کا فَضل تُمہاری رُوح کے ساتھ رہے۔

فِلپّیوں 4