فِلپّیوں 4:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

میرے پاس سب کُچھ ہے بلکہ اِفراط سے ہے ۔ تُمہاری بھیجی ہُوئی چِیزیں اِپَفرُدِتُس کے ہاتھ سے لے کر مَیں آسُودہ ہو گیا ہُوں ۔ وہ خُوشبُو اور مقبُول قُربانی ہیں جو خُدا کو پسندِیدہ ہے۔

فِلپّیوں 4

فِلپّیوں 4:14-23