فِلپّیوں 4:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اَے فِلِپّیو!تُم خُود بھی جانتے ہو کہ خُوشخبری کے شرُوع میں جب مَیں مَکِدُنیہ سے روانہ ہُؤا تو تُمہارے سِوا کِسی کلِیسیا نے لینے دینے کے مُعاملہ میں میری مدد نہ کی۔

فِلپّیوں 4

فِلپّیوں 4:13-19