آٹھویں دِن میرا خَتنہ ہُؤا ۔ اِسرائیل کی قَوم اور بِنیمین کے قبِیلہ کا ہُوں ۔ عِبرانِیوں کا عِبرانی۔ شرِیعت کے اِعتبار سے فرِیسی ہُوں۔