تاکہ یِسُو ع کے نام پرہر ایک گُھٹناجُھکے۔خَواہ آسمانِیوں کا ہو خَواہ زمِینِیوں کا ۔ خَواہ اُن کاجو زمِین کے نِیچے ہیں۔