فِلپّیوں 1:24-26 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. مگر جِسم میں رہنا تُمہاری خاطِر زِیادہ ضرُوری ہے۔

25. اور چُونکہ مُجھے اِس کایقِین ہے اِس لِئے مَیں جانتا ہُوں کہ زِندہ رہُوں گابلکہ تُم سب کے ساتھ رہُوں گا تاکہ تُم اِیمان میں ترقّی کرو اور اُس میں خُوش رہو۔

26. اور جو تُمہیں مُجھ پر فخر ہے وہ میرے پِھر تُمہارے پاس آنے سے مسِیح یِسُو ع میں زیادہ ہو جائے۔

فِلپّیوں 1