مَیں تُجھ کو اپنی ماں کے گھر میں لے جاتی۔وہ مُجھے سِکھاتی۔مَیں اپنے اناروں کے رس سےتُجھے ممزُوج مَے پِلاتی۔