تیری گردن ہاتھی دانت کا بُرج ہے۔تیری آنکھیں بَیت ربِیم کے پھاٹک کے پاس حسبو نکے چشمے ہیں۔تیری ناک لُبنا ن کے بُرج کی مِثال ہےجو دمشق کے رُخ بنا ہے۔