غزلُ الغزلات 7:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر تڑکے انگُورِستانوں میں چلیںاور دیکھیں کہ آیا تاک شگُفتہ ہے اور اُس میں پُھولنِکلے ہیںاور انار کی کلِیاں کِھلی ہیں یا نہیں۔وہاں مَیں تُجھے اپنی مُحبّت دِکھاؤُں گی۔

غزلُ الغزلات 7

غزلُ الغزلات 7:4-13