پر میری کبُوتری ۔ میری پاکِیزہ بے نظِیر ہے۔وہ اپنی ماں کی اِکلوتی۔وہ اپنی والِدہ کی لاڈلی ہے۔بیٹِیوں نے اُسے دیکھا اور اُسے مُبارک کہا۔رانِیوں اور حرموں نے دیکھ کر اُس کی سِتایش کی۔