غزلُ الغزلات 6:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. تیرا محبُوب کہاں گیا؟اَے عَورتوں میں سب سے جمِیلہ!تیرا محبُوب کِس طرف کونِکلاکہ ہم تیرے ساتھ اُس کی تلاش میں جائیں؟

2. میرا محبُوب اپنے بُوستان میں بلسان کی کِیارِیوںکی طرف گیا ہےتاکہ باغوں میں چَرائے اور سوسن جمع کرے۔

3. مَیں اپنے محبُوب کی ہُوں اور میرا محبُوب میرا ہے۔وہ سوسنوں میں چَراتا ہے۔

غزلُ الغزلات 6