اَے یروشلِیم کی بیٹِیو! مَیں تُم کو قَسم دیتی ہُوں کہاگر میرا محبُوب تُم کو مِل جائےتو اُس سے کہہ دینا کہ مَیں عِشق کی بِیمار ہُوں۔