غزلُ الغزلات 5:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں نے اپنے محبُوب کے لِئے دروازہ کھولالیکن میرا محبُوب مُڑ کر چلا گیا تھا۔جب وہ بولا تو مَیں بے حواس ہو گئی۔مَیں نے اُسے ڈھُونڈا پر نہ پایا۔مَیں نے اُسے پُکارا پر اُس نے مُجھے کُچھ جواب نہ دِ یا ۔

غزلُ الغزلات 5

غزلُ الغزلات 5:1-15