لُبنا ن سے میرے ساتھ اَے دُلہن!تُو لُبنا ن سے میرے ساتھ چلی آ۔اَمانہ کی چوٹی پر سے۔سنِیر اور حرمُو ن کی چوٹی پر سے۔شیروں کی ماندوں سےاور چِیتوں کے پہاڑوں پر سے نظر دَوڑا۔