غزلُ الغزلات 4:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

تیرے ہونٹ قِرمزی ڈورے ہیں۔تیرا مُنہ دِ ل فریب ہے۔تیری کنپٹِیاں تیرے نِقاب کے نِیچےانار کے ٹُکڑوں کی مانِند ہیں۔

غزلُ الغزلات 4

غزلُ الغزلات 4:1-13