اَے میری پیاری! میری زَوجہ! تیرا عِشق کیا خُوبہے!تیری مُحبّت مَے سے زِیادہ لذِیذ ہےاور تیرے عِطروں کی مہک ہر طرح کی خُوشبُو سے بڑھکرہے۔