غزلُ الغزلات 4:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھ تُو خُوبرُ و ہے اَے میری پِیاری! دیکھ تُوخُوب صُورت ہے۔تیری آنکھیں تیرے نِقاب کے نِیچے دو کبُوتر ہیں۔تیرے بال بکریوں کے گلّہ کی مانِندہیںجو کوہِ جِلعاد پر بَیٹھی ہوں۔

غزلُ الغزلات 4

غزلُ الغزلات 4:1-6