ابھی مَیں اُن سے تھوڑا ہی آگے بڑھی تھیکہ میری جان کا پِیارا مُجھے مِل گیا۔مَیں نے اُسے پکڑ رکھّا اور اُسے نہ چھوڑاجب تک کہ مَیں اُسے اپنی ماں کے گھرمیںاور اپنی والدِہ کے خَلوت خانہ میں نہ لے گئی۔