اب مَیں اُٹھوں گی اور شہر میں پِھرُوں گی۔کُوچوں میں اور بازاروں میںاُس کو ڈھُونڈُونگی جو میری جان کا پِیارا ہے۔مَیں نے اُسے ڈھُونڈا پر نہ پایا۔