میرا محبُوب آہُو یا جوان ہرن کی مانِند ہے۔دیکھ وہ ہماری دِیوار کے پِیچھے کھڑا ہے۔وہ کِھڑکِیوں سے جھانکتا ہے۔وہ جھنجریوں سے تاکتا ہے۔