جَیسا سیب کا درخت بَن کے درختوں میںوَیسا ہی میرا محبُوب نَوجوانوں میں ہے۔مَیں نِہایت شادمانی سے اُس کے سایہ میں بَیٹھیاور اُس کا پَھل میرے مُنہ میں مِیٹھا لگا۔