غزلُ الغزلات 2:15-17 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. ہمارے لِئے لَومڑیوں کو پکڑو ۔ اُن لَومڑی بچّوں کوجوتاکِستان خراب کرتے ہیںکیونکہ ہماری تاکوں میں پُھول لگے ہیں۔

16. میرا محبُوب میرا ہے اور مَیں اُس کی ہُوں۔وہ سوسنوں کے درمِیان چَراتا ہے۔

17. جب تک دِن ڈھلے اور سایہ بڑھےتُو پِھر آ اَے میرے محبُوب! تُو غزال یا جوان ہرن کیطرح ہو کرآجو باتر کے پہاڑوں پر ہے۔

غزلُ الغزلات 2