11. اور ہر شخص اپنے ہم وطن اور اپنے بھائی کو یہ تعلِیم نہدے گاکہتُو خُداوند کو پہچانکیونکہ چھوٹے سے بڑے تکسب مُجھے جان لیں گے۔
12. اِس لِئے کہ مَیں اُن کی ناراستِیوں پر رَحم کرُوں گااور اُن کے گُناہوں کو پِھر کبھی یاد نہ کرُوں گا۔
13. جب اُس نے نیا عہد کہا تو پہلے کو پُرانا ٹھہرایا اور جو چِیز پُرانی اور مُدّت کی ہو جاتی ہے وہ مِٹنے کے قرِیب ہوتی ہے۔