عِبرانیوں 7:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن سردار کاہِنوں کی مانِند اِس کامُحتاج نہ ہو کہ ہر روز پہلے اپنے گُناہوں اور پِھر اُمّت کے گُناہوں کے واسطے قُربانِیاں چڑھائے کیونکہ اِسے وہ ایک ہی بار کر گُذرا جِس وقت اپنے آپ کو قُربان کِیا۔

عِبرانیوں 7

عِبرانیوں 7:26-28