عِبرانیوں 7:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِسی کو ابرہا م نے سب چِیزوں کی دَہ یکی دی ۔ یہ اوّل تو اپنے نام کے معنی کے مُوافِق راست بازی کا بادشاہ ہے اور پِھر سالِم یعنی صُلح کا بادشاہ۔

عِبرانیوں 7

عِبرانیوں 7:1-11