عِبرانیوں 6:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ ہماری جان کا اَیسا لنگر ہے جو ثابِت اور قائِم رہتا ہے اور پردہ کے اندر تک بھی پُہنچتا ہے۔

عِبرانیوں 6

عِبرانیوں 6:13-20