عِبرانیوں 5:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور کوئی شخص اپنے آپ یہ عِزّت اِختیار نہیں کرتا جب تک ہارُو ن کی طرح خُدا کی طرف سے بُلایا نہ جائے۔

عِبرانیوں 5

عِبرانیوں 5:1-8