عِبرانیوں 4:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ہم جو اِیمان لائے اُس آرام میں داخِل ہوتے ہیں جِس طرح اُس نے کہا کہمَیں نے اپنے غضب میں قَسم کھائی ۔کہ یہ میرے آرام میں داخِل نہ ہونے پائیں گے ۔ گو بنایِ عالم کے وقت اُس کے کام ہو چُکے تھے۔

عِبرانیوں 4

عِبرانیوں 4:1-5