عِبرانیوں 4:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس جب اُس کے آرام میں داخِل ہونے کا وعدہ باقی ہے تو ہمیں ڈرنا چاہیے ۔ اَیسا نہ ہو کہ تُم میں سے کوئی رہا ہُؤا معلُوم ہو۔

عِبرانیوں 4

عِبرانیوں 4:1-3