اِسی لِئے مَیں اُس پُشت سے ناراض ہُؤا اور کہا کہاِن کے دِل ہمیشہ گُمراہ ہوتے رہتے ہیںاور اِنہوں نے میری راہوں کو نہیں پہچانا۔