عِبرانیوں 3:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس اَے پاک بھائِیو ! تُم جو آسمانی بُلاوے میں شرِیک ہو ۔ اُس رسُول اور سردار کاہِن یِسُو ع پر غَور کرو جِس کا ہم اِقرار کرتے ہیں۔

عِبرانیوں 3

عِبرانیوں 3:1-4