تُو نے اُسے فرِشتوں سے کُچھ ہی کم کِیا ۔تُو نے اُس پر جلال اور عِزّت کا تاج رکھّااور اپنے ہاتھوں کے کاموں پر اُسے اِختیار بخشا۔